Advertisement
Advertisement
Advertisement

فردوس شمیم نقوی کا وزیر اعلیٰ سندھ کو استعفیٰ دیکر الیکشن لڑنے کاچیلنج

Now Reading:

فردوس شمیم نقوی کا وزیر اعلیٰ سندھ کو استعفیٰ دیکر الیکشن لڑنے کاچیلنج
fridous-shameem

سندھ اسمبلی میں  اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو  استعفیٰ دیکر الیکشن لڑنے  کاچیلنج کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر   فردوس  شمیم نقوی نے  وزیراعلی سندھ کو   استعفا دیکر اپنے حلقے سے الیکشن لڑنے کا چیلنج کردیا۔

انہو ں نے کہا کہ میں ان کو چیلنج کرتا ہوں آئیں میرے حلقے سے استعفے دیکر الیکشن لڑیں۔آپ کی کارکردگی ہے کہ تعلیم اور اسپتال کی کیا حالت ہے۔

وزیر اطلاعات سعید غنی  بولے وزیراعلی سندھ تو دور کی بات ہے وہ خود  انکا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ سر ان کے دل میں خناص ہے میں ان کو چیلنج کرتا ہوں فردوس شمیم صاحب اپنے حلقے یا میں اپنے حلقے سے استعفے دیتا ہوںوزیر اعلی تو دور کی بات ہے فردوس شمیم مقابلہ کریں میں ان ے مقابلے کو تیار ہوں۔

مکیش کمار چاؤلہ    اور  شرجیل میمن  بھی  میدان میں آگئے۔مکیش کمار چاؤلہ سعید غنی تو دور کی بات ہے، میں مخصوص سیٹ سے استعفے دیتا ہوں،  آئیں مقابلہ کریں۔شرجیل میمن نے کہا کہ مراد علی شاہ سے مقابلہ کرنا ہے تو وزیر اعظم کو استعفے دلوائیں۔ ان سے مقابلہ کریں گے۔کوئی استعفا نہیں دیگا۔ انہیں پتا ہے جیتیں گے نہیں۔استعفوں کی گردان سن کر اسپیکر آغا سراج درانی کا پارہ ہائی ہوگیا۔ ارکان کو اسٹرپ سلز دینے  کی پیشکش  بھی کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر