پی ٹی وی حملہ کیس، فیصلہ 5 دسمبر کو آئیگا

Imran Khan
پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے جو 5 دسمبر کو سنایا جائیگا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی پارلے منٹ حملہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جبکہ سرکاری وکیل نے عمران خان کی بریت کی درخواست کی مخالفت کے بجائے حمائت کر دی ہے۔
کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان کو مقدمہ سے بری کر دیا جائے تو کوئی اعتراض نہیں کیونکہ یہ سیاسی طور پر بنائے گئے کیسز ہیں اور ان کیسز سے نکلنا کچھ بھی نہیں، صرف عدالت کا وقت ضائع ہو گا۔
عمران خان کی بریت کی درخواست پر بابر اعوان نے دلائل دیے جبکہ بابر اعوان ک کہنا تھا کہ دھرنے میں تقاریر یا دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر دہشت گردی کی دفعات نہیں لگائی جا سکتیں ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News