Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا فضل الرحمان کا اے پی سی بلانے کا فیصلہ

Now Reading:

مولانا فضل الرحمان کا اے پی سی بلانے کا فیصلہ
Fazal ur Rehman

مولانا فضل الرحمن نے 26 نومبر کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیاہے۔

تفصیلات کے مطابق آل پارٹیز کانفرنس میں حکومت مخالف تحریک کا آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گ، مولانا فضل الرحمن نے بلاول بھٹو اور احسن اقبال کو بھی اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی دیگر اپوزیشن رہنماؤں سے بھی رابطے کئے۔

ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف ایک بار پھر محاذ گرم کرنے کی تیاری شروع کر دی گئی ہیں، اپوزیشن نےنئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں آنے کا پلان بنا لیا۔

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس 26 نومبر کو ہوگی، رہبر کمیٹی نے کانفرنس بلانے کی تجویز دی تھی۔

مولانا فضل الرحمن نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال سے فون پر رابطہ کیا اور اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی، سربراہ جے یو آئی ف نے دیگر اپوزیشن رہنماؤں سے بھی رابطے کئے۔

Advertisement

دوسری جانب مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو زرداری نے اے پی سی اور رہبر کمیٹی کو مزید فعال کرنے پر اتفاق کیا،گفتگو کے دوران ملکی سیاسی صورت حال سمیت اہم معاملات پر بات چیت کی گئی، آئندہ چند روز میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کا بھی امکان ہے۔

واضح رہے کہ آل پارٹیز کانفرنس میں حکومت مخالف تحریک کا آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر