Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم عمران خان کا کابینہ میں تبدیلیوں کا فیصلہ

Now Reading:

وزیراعظم عمران خان کا کابینہ میں تبدیلیوں کا فیصلہ
pm meeting on economy

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے معاملے پر ایک بار پھر غور شروع کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ اس حوالے سے کور کمیٹی میں بھی مشاورت کی جائے گی۔

کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کچھ وزارتوں میں ناقص کارکردگی پر کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردوبدل کافیصلہ کچھ عرصے قبل ہی کرلیا تھا تاہم اسلام آباد دھرنے اور سیاسی صورتحال کے باعث فیصلہ موخر کیا گیا ۔

Advertisement

کچھ نئے لوگوں کو کابینہ میں شامل کرکے پرانے وزراء کو فارغ کیا جائے گا۔

واضح رہے رواں سال اپریل کے مہینے میں بھی وزیراعظم نے وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے کئی وزرا کے قلم دان تبدیل کردیئے تھے۔
فوادچوہدری کوسائنس و ٹیکنالوجی اور غلام سرور کو ایوی ایشن کی وزارت دی گئی جبکہ میاں محمد سومرو سے ایوی ایشن کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات، وزارتِ خارجہ نے افغان تعلقات پر حقائق دنیا کے سامنے رکھ دیے
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہوں کی تقرری پر آئینی ترمیم کی منظوری
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026ء کے انتظامات پر معاہدہ طے پا گیا
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر