Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیربالا: دریائےپنجکوڑہ میں گاڑی دریا میں جاگری،6افرادجاں بحق

Now Reading:

دیربالا: دریائےپنجکوڑہ میں گاڑی دریا میں جاگری،6افرادجاں بحق
گاڑی

خیبرپختونخوا کےضلع دیربالامیں دریائے پنجکوڑہ میں گاڑی دریا میں جاگری، حادثےمیں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کےمطابق گاڑی گالوم کوہستان سے باڈا جا رہی تھی کہ بریکوٹ کے پہاڑی مقام پر پنجکوڑہ دریا میں جا گری، جس کے نتیجے میں کار میں سوار چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔

حادثے کےبعد مقامی لوگ جائے حادثہ پر ہوگئےاور ریسکیو کا کام کرنے لگے، مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں اور کار کو دریا سے کھینچ کرنکالا۔

ذرائع کے مطابق دریا سے نکالی گئیں لاشیں آبائی علاقے روانہ کر دی گئی ہیں۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد میں دو بچے بھی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل  12 جولائی کو مانسہرہ، کوہستان میں جیپ دریائے سندھ میں جا گری تھی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد دوحہ پہنچ گیا، پاک افغان مذاکرات شروع
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر