Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا کا پلان (بی) سیاسی بدحواسی کا منصوبہ ہے،فردوس عاشق

Now Reading:

مولانا کا پلان (بی) سیاسی بدحواسی کا منصوبہ ہے،فردوس عاشق
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ

آئی پی پی نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو مسترد کردیا

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ’پلان بی‘ سیاسی بدحواسی کا منصوبہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سما جی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو سمجھ نہیں آرہا کہ وہ کیا کریں؟ ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے سارے پلان ناکام ہوں گے۔

Advertisement

فردوس عاشق نے کہا کہ مولانا جمہوری اورعوامی پلان سامنے لائیں اور پلان بی کے تحت کوئی ایسا غیر ذمہ دارانہ اقدام نہ اٹھائیں جو آپ کی اپنی سیاسی عبرت کا باعث بن جائے۔

ذرائع کے مطا بق گذشتہ دن معاون خصوصی فردوس عا شق نے کہا تھا کہ مولانا آپ اور آپ کے ہم نوا جبری تسلط کی منفی سوچ ترک کریں، جمہوری رویہ اپنائیں، آپ کو رنج ہے پہلی بار حقیقی عوامی راج کیوں قائم ہوا؟

انھوں نے کہا تھا کہ مولانا کی پریشانی ہے، عمران خان معیشت درست سمت لے جا رہے ہیں، عمران خان عوام کا روزگار چلانا چاہتے ہیں،مولانا کارکنوں کو اپنی پارلیمان جانے کی خواہش کی بھینٹ نہ چڑھائیں، کارکنوں کو بےموسم کے حوالے کرنے کے بجائے گھر واپسی کی آزادی دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر