Advertisement
Advertisement
Advertisement

کم سے کم وزیر اعظم کا استعفی چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

Now Reading:

کم سے کم وزیر اعظم کا استعفی چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
fazal ur rehman media talk

مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کم سے کم وزیر اعظم کا استعفی اور زیادہ سے زیادہ اسمبلیوں کی تحلیل چاہتے ہیں۔

اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  مولانا صاحب کا کہنا تھا کہ اصلاحات کے بغیر تو الیکشن ہمیں بھی منظور نہیں اور ایسے الیکشن کا کیا فائدہ جس میں پھر ایک فوجی پولنگ کے اندر اور دوسرا باہر کھڑا ہو جبکہ موجودہ الیکشن ایکٹ پر بھی عمل کرلیا جائے تو نتائج بہتر ہوسکتے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ اے پی سی نے طے کردیا ہے کہ مارچ میں بیٹھے کارکن اب سب کے کارکن ہیں۔

آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں، مطالبات تسلیم نہ ہونے تک یا آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں فیصلہ نہ ہونے تک دھرنا جاری رہے گا۔

امیر جے یو آئی (ف) نے کہا کہ آج پوری قوم ایک صف پر ہے، ان کا احترام کرنا ہوگا، ان حکمرانوں کو جانا ہوگا، قوم کے حق کو تسلیم کرنا ہوگا، ناجائز حکمران سے بات نہیں ہوگی۔

Advertisement

 اکرم درانی نے کہا کہ ہم آزادی مارچ کے بعد جیل بھرو تحریک شروع کرینگے، پوری اپوزیشن آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کریگی اور لوگوں کے اتنے بڑے لوگوں پر طاقت کے استعمال کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا اور ہم اچھے لوگ ہیں ورنہ کنٹینرز اٹھاکر ان کے گھروں میں پھینک دیتے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر