وزیراعظم کی چئیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی سےالوداعی ملاقات

چئیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمودنے وزیراعظم عمران خان سےملاقات کی ۔
تفصیلات کےمطابق آج وزیراعظم ہاوس میں چئیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود نےوزیراعظم عمران خان سےالوداعی ملاقات کی ۔
جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمودحیات رواں ماہ 28 نومبرکواپنےعہدےسےریٹائرڈ ہونےوالےہیں۔
جنرل ذبیرنے 17ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھالی تھی۔
لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا27نومبرسے چئیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کےسربراہ کی حیثیت سے عہدہ سنبھالیں گے ۔ جبکہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاویدباجوہ کی مدت ملازمت میں مزید تین سال کی توسیع کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News