
فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری ہماری ترجیح نمبر ایک ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری ہماری ترجیح نمبر ایک ہے، منصوبے سے متعلق امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے۔
معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ راہداری پورے خطے کی ترقی اور خوش حالی کی نئی راہیں کھولے گی۔
Advertisementسی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے۔یہ عظیم راہداری پاکستان اور چین ہی نہیں بلکہ پورے خطے کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھولے گی۔اس منصوبے کے حوالے سے امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے۔
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) November 24, 2019
فردوس عاشق نے کہا کہ منصوبے پر امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے، منصوبہ ہماری اقتصادی ترقی کا ضامن ہے۔
یہ منصوبہ ہماری اقتصادی ترقی کا ضامن ہے۔چین ہمارا قریبی دوست ہے، آزمائش کی ہر گھڑی میں ہمیشہ ڈٹ کر ساتھ دیا۔
Advertisement— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) November 24, 2019
معاون خصوصی کا مزید کہنا ہے کہ چین قریبی دوست ہے، آزمائش کی ہر گھڑی میں ہمیشہ ڈٹ کر ساتھ دیا، حکومت کی قومی پالیسی سے متعلق ترجیحات میں سی پیک نمبر ایک ہے، اقتصادی راہداری سے خوش حالی آئے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News