Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہالینڈکی ملکہ 3روزہ دورہ پرپاکستان آئیں گی

Now Reading:

ہالینڈکی ملکہ 3روزہ دورہ پرپاکستان آئیں گی
Queen Maxima

ہالینڈ کی ملکہ ’کوئین میکسیما‘ نومبرکے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گی۔

تفصیلات کے مطابق ملکہ میکسیما 25 سے27 نومبر تک پاکستان کا دورہ کریں گی۔

ملکہ میکسیماکا یہ دورہ اقوام متحدہ کی مالیاتی شمولیت برائے ترقی کی خصوصی نمائندہ کے طور پر ہوگا۔

ذرائع کے مطابق دورے کے دوران ملکہ میکسیما مالیاتی سروسز تک رسائی میں پیش رفت پربات چیت کریں گی اور وہ یہ دورہ حکومت پاکستان کی دعوت پر کررہی ہیں۔

ذرائع کاکہناہے کہ وزیراعظم عمران خان، صدرمملکت عارف علوی اور دیگر حکومتی عہدے داروں سے بھی ملکہ میکسیما کی ملاقات کا امکان ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ اس سے قبل وہ فروری 2016 میں بھی پاکستان کا دورہ کرچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے اقتصادی جائزہ مذاکرات، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان، کراچی میں 2 روز تک بارش متوقع
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی دن، 100 انڈیکس میں بیک وقت 3 نفیساتی حد عبور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر