Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان نےافغان انتخاب میں کوئی مداخلت نہیں کی

Now Reading:

پاکستان نےافغان انتخاب میں کوئی مداخلت نہیں کی
شاہ

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نےافغان انتخاب میں کوئی مداخلت نہیں کی بلکہ سہولیات فراہم کیں۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمو د قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نےافغان انتخاب میں کوئی مداخلت نہیں کی بلکہ سہولیات فراہم کیں، افغانستان میں حالیہ صدارتی انتخابات کےنتائج کااعلان بھی جلدہوجائےگا، افغان امن کےلئےپاکستان جوکچھ کرسکتاہےکررہاہے، طالبان اورامریکی حکام کےدرمیان امن معاہدہ ہوگاتواس کافائدہ ہوگا۔

شا ہ محمو د قریشی کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈکےساتھ ہونےوالےمعاہدےکاملک کوفائدہ ہوگا۔

وزیر خارجہ نے مو جودہ حالات پر تبصرہ کر تے ہوئے کہا کہ مولانافضل الرحمان کا اپنا اندازبیان اورسوچ ہے، فضل الرحمان کاایک ماہ میں حکومت جانےوالااندازہ درست ثابت نہیں ہوا۔

وکلا اور ڈاکٹرز کی پی آئی سی اسپتال میں کشیدگی پرانھوں نے کہا کہ وکلااورڈاکٹرز دونوں معاشرے کے اہم طبقات ہیں، وزیراعظم کے بھانجےحسان نیازی کی گرفتاری میں کسی نےکوئی رکاوٹ نہیں ڈالی، حسان نیازی سےمتعلق جو بھی انتظامیہ سمجھے فیصلہ کرے، حسان نیازی کی گرفتاری پرعمران خان نے کوئی پابندی نہیں لگائی، وزیراعظم عمران خان نےکہاہےکہ قانون کی حکمرانی ہونی چاہئے۔

Advertisement

شاہ محمود قریشی کی سعودی ہم منصب سے ملاقات

انھوں نے کہا کہ اس طرح کے تصادم اور رسہ کشی سےعوام متاثر ہورہی ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ سفارتکاری میں اپنانقظہ نظرپیش کیاجاتاہےناراض نہیں ہواجاتا، کوالالمپورکانفرنس میں سعودی عرب کےناراض ہونےکاتاثر درست نہیں، بھارت میں سٹیزن بل کی وجہ سےبنگلادیشی حکام نےاپنادورہ بھارت منسوخ کیا، کشمیربارےبھارتی عزائم سے دنیا کوآگاہ کرناہمارافرض ہے۔

واضح رہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان امن عمل کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی ایمبیسڈر زلمے خلیل زاد نے وزارت خارجہ اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں افغان امن عمل سمیت خطے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف سےامریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات

اس موقع پروزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان شروع دن سے اس موقف پر قائم ہے کہ طاقت کا استعمال افغان مسئلے کا حل نہیں، ہمیں توقع ہے کہ امریکہ طالبان مذاکرات جلد بحال ہوں گے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ خطے میں امن و استحکام کا دارومدار، افغانستان میں قیام امن سے وابستہ ہے، پاکستان، مشترکہ ذمہ داری کے تحت افغان امن عمل میں اپنا مصالحانہ کردار، خلوص نیت سے اداکرتا رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر