Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پردستی بم حملہ

Now Reading:

ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پردستی بم حملہ
دستی

ڈی آئی خان کے ضلع ٹانک مچل خیل میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ ہواہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان کے ضلع ٹانک مچل خیل میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ ہواہے جس میں ایس ایچ او سمیت دو اہلکارزخمی ہوئےہیں۔

ذرائع کےمطابق پولیس موبائل علاقےمیں روٹین کے مطابق گشت کررہی تھی کہ نامعلوم افراد نے دستی بموں سے حملہ کردیا۔

Advertisement

لورالائی میں دھماکا، 1 پولیس اہلکار شہید 3 زخمی

Advertisement

پولیس ذرائع کاکہناہے کہ حملے میں ایس ایچ او سمیت دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال ٹانک منتقل کیا جارہا ہے۔

پولیس کاکہناہےکہ واقعے کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس سے پہلےکوئٹہ کے علاقے  لورالائی میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے سےایک اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے تھے۔

لورالائی میں میں دھماکا کمشنر آفس کے قریب اس وقت ہوا تھا جس میں کوئٹہ روڈ پر ایگل اسکواڈ کے قریب پہنچ کر ایک خودکش حملہ آور نے خود کودھماکےسے اڑا لیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر