Advertisement
Advertisement
Advertisement

پولیس کی غفلت،طالبہ کی گینگ ریپ کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

Now Reading:

پولیس کی غفلت،طالبہ کی گینگ ریپ کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل
ویڈیو

بہالپورمیں پولیس کی غفلت کےباعث لڑکی کےگینگ ریپ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

 تفصیلات کےمطابق بہالپورکےعلاقےبغداد الجدید پولیس تھانےکی مبینہ غفلت کےباعث گیارھویں جماعت کی طالبہ کی ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔

طالبہ کوایک ماہ قبل اس کےکلاس فیلو نےدیگر 11 افراد کے ساتھ مل کر گینگ ریپ کا نشانہ بنایا تھا۔

مذکورہ کیس میں ایک شخص کو حراست میں لیا گیا تھا جبکہ دیگر ملزمان نے ضمانت قبل ازا گرفتاری حاصل کرلی تھی تاہم واقعےکامرکزی ملزم فرارہونےمیں کامیاب رہاتھا۔

پشاور میں چھٹی جماعت کے طالب علم سے ٹیوشن ٹیچر کی زیادتی

Advertisement

دوسری جانب پولیس مقدمےکےاندراج کےباجودملزم سے ویڈیوحاصل نہیں کرسکی اورملزم کی جانب سے مقدمہ واپس لینےکےلیےمتاثرہ طالبہ کےاہلِ خانہ کودھمکیاں دی جاتی رہیں۔

ایف آئی آرکےمطابق ملزمان طالبہ کوکھاناکھانےکےبہانےکچی بستی طبہ بدرشیرمیں واقع ایک گھر میں لے گئے تھے جبکہ مقدمے میں نامزد طالبعلم بھی موقع واردات پر موجود تھا۔

ایف آئی آرکےمطابق ملزمان نےطالبہ کےساتھ  اجتماعی زیادتی کی اوراسے بلیک میل کرنے کے لیے ویڈیو بنائی تھی۔

واضح رہےکہ اس سےقبل اگست میں مظفرگڑھ میں 15 سالہ نابینالڑکی کوپڑوسی کی جانب سےریپ کا نشانہ بنانےکا واقعہ پیش آیا تھا ۔

قبل ازیں جھنگ میں اینٹوں کےبھٹےپرکام کرنےوالےمزدورکی کم عمر بیٹی کو مبینہ طور پرزیادتی کے بعد 80 فٹ  گہرے کنویں   میں پھینکنے کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتار کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر