Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن کی رہبرکمیٹی کااجلاس طلب

Now Reading:

اپوزیشن کی رہبرکمیٹی کااجلاس طلب
رہبر

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے اہم معاملات پر مشاورت کیلئے آج اجلاس طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی رہبرکمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں درانی ہاؤس پرہوگا جس میں تمام پارٹیوں کے نمائندے شریک ہوں گے۔

کنوینئیر اکرم درانی اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اور مشرف کیس کے فیصلے پر تبادلہ خیال کیاجائے گا۔

رہبر کمیٹی کا ملک بھر میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان

تمام اپوزیشن ممبرزاجلاس میں اپنی اپنی پارٹی کا مؤقف پیش کریں گے، اجلاس میں کی گئی مشاورت سے اپنے اپنے قائدین کو اعتماد میں لیاجائےگا۔

Advertisement

کمیٹی کے اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر، ممبران کے تقرر سے متعلق امور پر بھی مشاورت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر