
کراچی میں ڈاکووں نےرکشے میں سفر کرنے والی خاتون کولوٹ لیا۔
تفصیلات کے مطابق جمشید روڈپر ہونے والی ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
ملزمان نے چلتی سڑک پررکشہ روکا اورخاتون سے سونے کے زیورات اور موبائل فون چھین لیے۔
واردات کے بعد ڈاکو باآسانی موقع سے فرار ہوگئے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
کومنٹس کریں
Advertisement