Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نواز شریف صحت یابی کے بعد پہلی فلائٹ سے پاکستان آئیں گے

Now Reading:

نواز شریف صحت یابی کے بعد پہلی فلائٹ سے پاکستان آئیں گے
حکومت

احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف جس دن صحت یاب ہوں گے پہلی فلائٹ سے پاکستان آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ ڈاکٹر عدنان نواز شریف کی صحت سے مسلسل آگاہ کررہے ہیں، نواز شریف کے پلیٹ لیٹس ابھی تک مستحکم نہیں ہوئے ہیں، ڈاکٹرز اب تک پلیٹ لیٹس کم ہونے کی وجہ معلوم نہیں کرسکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن رہنما احسن اقبال نے کہا کہ سا بق وزیر اعظم نواز شریف بیمار ہیں، کچھ ڈاکٹرز کی رائے ہے کہ ان کو امریکا منتقل کیا جائے، شہباز شریف کی توجہ نواز شریف کی طرف ہے، چیئرمین پی اے سی کا عہدہ چھوڑنے کی بڑی وجہ بھی یہی ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو ہم سے کوئی شکوہ نہیں وہ مطمئن ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام، را کے 2 انتہائی خطرناک ملزمان گرفتار
سعودی عرب سرمایہ کاری کی صورت میں پاکستان کے ساتھ ہم قدم ہے، وزیراعظم
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری
وزیراعظم سے اٹلی کی سفیر میریلینا ارملین کی ملاقات
بانی پی ٹی آئی کااحتساب عدالت کےفیصلےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع
مخصوص نشستیں نہ ملنے کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کافیصلہ معطل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر