Advertisement
Advertisement
Advertisement

شوبازیوں کا دور گزر چکا

Now Reading:

شوبازیوں کا دور گزر چکا

سردار عثمان بزدر کا کہنا ہے کہ شوبازیوں کا دور گزر چکا ہے، اب پنجاب میں نیک نیتی سے صرف کام، کام اور کام ہوتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدرار سے پی ٹی آئی پنجاب کے صدور، جنرل سیکرٹریز نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں پارٹی امور اور کوآرڈینیشن کو مزید بہتر بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ناجائز منافع خوروں اورذخیرہ اندوزوں کی جگہ جیل ہے، عثمان بزدار

اس موقع پر وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ جلد پارٹی کارکنان سے ہر ضلع میں جا کرملاقاتیں کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ شوبازیوں کا دور گزر چکا ہے، اب پنجاب میں نیک نیتی سے صرف کام، کام اور کام ہوتا ہے۔
انھوں نے کہا کہ اب پنجاب میں نیک نیتی سے صرف کام، کام اور کام ہوتا ہے، تنقید برائے تنقید کے باوجود پنجاب کی کارکردگی دیگرصوبوں سے بہتر ہے، ایسے عناصر تنقید کرتے رہ جائیں گے اور پنجاب آگے بڑھتا جائے گا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر