Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

Now Reading:

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا
معاشی

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، اجلاس میں امریکہ ایران کشیدگی اور عالمی حالات کا جائزہ لیا جائے گا۔

 اس کے ساتھ ساتھ ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا۔

خالد مقبول صدیقی کا وفاقی کابینہ سے الگ ہونے کا اعلان

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی کابینہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیاجائے گااور وزارتوں اور متعلقہ محکموں کی کارکردگی پر بریفنگ دی جائے گی۔

Advertisement

کابینہ کا 16 نکاتی ایجنڈہ جاری کردیا گیا ہے، پاک سعودیہ ائیر سروسز کے معاہدہ کی منظوری ، فلیگ آفیسر کی ڈیپوٹیشن پر پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے ڈی جی کے طور پر تقرری کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے۔

 اس کے علا وہ اجلا س میں کابینہ پی ایس او کے ایم ڈی اور سی ای او کی تقرری کی منظوری دے گی اور کراچی ، پشاور، لاہور اور ملتان میں کثیر المنزلہ عمارتوں کی پالیسی تیار کرے گی جبکہ پاکستان ٹریڈ کنٹرول آف وائلڈ فونا اور فلورا ایکٹ 2012 پر کابینہ میں بریفنگ ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر