Advertisement
Advertisement
Advertisement

اصل سرمایہ بینکوں کے خزانے نہیں نوجوان ہیں

Now Reading:

اصل سرمایہ بینکوں کے خزانے نہیں نوجوان ہیں
دوچار

سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہمارا اصل سرمایہ بینکوں کے پوشیدہ خزانے نہیں ہیں بلکہ نوجوان ہیں ۔

لاہور میں امیر ِجماعت اسلامی سراج الحق نے خیبر پختون خوا کے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک دن پاکستان اسلامی و خوش حال ملک بنے گا، بوسیدہ استحصالی نظام ظلم و کرپشن سود کا نظام ایک دن ختم ہوگا۔

موجودہ حکومت عام آدمی کے مسائل کے حل میں سنجیدہ نہیں، سراج الحق

امیر ِجماعت اسلامی نے کہا کہ جس نوجوان کے دل میں آگے بڑھنے کا جذبہ ہو وہ ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ ہم ایسا نظام لانا چاہتے ہیں جو عوام کو خوش حالی و امن دے سکے، ہمارا دشمن اسلحے کی بنیاد پر لڑتاہے جبکہ مسلمان اخلاص و کردار سے لڑتا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ دوسری سیاسی جماعتیں ووٹ و سپورٹ چاہتی ہیں جبکہ ہم ایسا معاشرہ چاہتے ہیں جہاں بے روزگاری نہ ہو،جہاں بھائی چارہ ہو، ظلم و ستم نہ ہو، چاہتے ہیں ہر نوجوان مجاہد بنے، شجر سایہ دار بنے، تابع دار بیٹا بنے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر