Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم نواز کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

Now Reading:

مریم نواز کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
Maryam NAB- 08th Nov

 

لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی جانب سے پاسپورٹ واپس کرنے اور نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق درخواست دائر کی گئی جس پر 15 جنوری کو سماعت ہوگی۔

ذرائع کے مطابق 15 جنوری کو سماعت جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں2 رکنی بنچ کر ے گا۔

 مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کا فیصلہ

Advertisement

مسلم لیگ ن کی مر کزی رہنما اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نےدرخواست میں استدعا کی ہے کہ ان کا پاسپورٹ واپس کیا جائے اور ان کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے۔

واضح رہے کہ موسم سرما کی تعطیلات میں بنچ کے رخصت پر ہونے کے باعث مریم نواز کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دی گئی تھی، اب یہ درخواست دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے 24 سے 48 گھنٹوں میں ریلیف پیکج لانے کا اعلان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رضی دادا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
پاکستانی تجارت کو بڑا دھچکا، تمام شعبوں کی مجموعی برآمدات مزید گر گئیں
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 5 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل
7 ارب ڈالر کا قرض کی اگلی قسط، آئی ایم ایف کی 51 شرائط میں سے زیادہ تر پوری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر