Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ محمود قریشی کینیا روانہ

Now Reading:

شاہ محمود قریشی کینیا روانہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر کینیا روانہ ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کینیا روانگی سے قبل شاہ محمود قریشی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ایک آزاداورخودمختارخارجہ پالیسی کےلیےمعاشی استحکام لازم ہے، وزارت خارجہ نےمعاشی سفارت کاری کوبطوراصول اپنایا ہے۔

https://www.facebook.com/SMQureshi.Official/videos/2277175579242727/

ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ حکمت عملی تبدیل کرتےہوئےافریقہ کی طرف توجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، دو روزہ انگیج افریقہ معاشی سفارتکاری کانفرنس میں شرکت کروں گا،امیدہےکانفرنس سے پاکستان کےلیےبہترثمرات سامنے آئیں گے۔

سانحہ بلدیہ، نثار مورائی اور عزیر بلوچ کی جے آئی ٹیز پبلک کرنے کا حکم

Advertisement

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ کینیا کے صدر کنیاٹا اور ان کے وزیر خارجہ سےملاقات کروں گا، کوشش ہوگی کانفرنس سے افریقی ممالک سے تعلقات مضبوط ہوں، کانفرنس میں افریقی ممالک میں موجود ہمارے سفراء شریک ہورہے ہیں ، امید ہے کانفرنس سے پاکستان کےلیےبہترثمرات سامنے آئیں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر