Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق وزیراعظم ضمانت کی درخواست کیلئے رضا مند 

Now Reading:

سابق وزیراعظم ضمانت کی درخواست کیلئے رضا مند 
Shahid khaqan

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ضمانت کی درخواست دائر کرنے کیلئے رضا مند ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت آئندہ ہفتے تک دائر کئے جانے کا امکان ہے جبکہ نواز شریف نے شاہد خاقان عباسی کو قائل کیا ۔

عمران صاحب !عوام کی خدمت آپ کے بس کی بات نہیں

ذرائع کے مطابق بیرسٹر ظفراللہ نے شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت کی تیاری شروع کر دی ہے۔

واضح رہے کہ ایل این جی کیس میں گرفتارسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی درخواست ضمانت دائر کرنے سے مسلسل انکار کررہے تھے ، خاندان اور پارٹی کے اصرار کے باجود سابق وزیراعظم نے درخواست ضمانت دائر نہیں کی تھی۔

Advertisement

شاہد خاقان کا موقف تھا کہ الزام جھوٹے اور بے بنیاد ہیں اس لئے درخواست ضمانت دائر نہیں کروں گا۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی کیس میں 18 جولائی 2019 کو گرفتار کیا گیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر