Advertisement
Advertisement
Advertisement

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی ہرگز برداشت نہیں کرے گے، وزیراعظم

Now Reading:

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی ہرگز برداشت نہیں کرے گے، وزیراعظم
پارٹی ڈسپلن

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور قائد ایوان سینیٹ شبلی فراز نے ملاقات کی۔

ملاقات میں قانون سازی اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کی گیا جبکہ ایوان بالا میں قانون سازی سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی اور سول سروسز ریفارمز پر بھی بات چیت ہوئی۔

اس موقع پروزیراعظم عمران خان نے نیپرا ترمیمی بل کی تیاری ومنظوری پر شبلی فراز کو سراہا جبکہ سینیٹر شبلی فراز نے گردشی قرضے کم کرنے اورانرجی سیکٹرکی بہتری کے لئے مختلف تجویزبھی دی۔

عمران خان نے کہا کہ پارٹی کے اندرونی معاملات کو باہرنہیں لانا چاہئے جبکہ انرجی سیکٹر میں گردشی قرضے کم کرنے اور توانائی کے متبادل زرائع ڈھونڈ رہے ہیں۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ ایوان بالاء پرامن ایوان ہے اور پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

وزیر اعظم عمران خان کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی بھی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں قومی اسمبلی میں قانون سازی سے متعلق امور زیر بحث وزیراعظم کو رواں سیشن میں قانون سازی سے متعلق آگاہ کیا۔

واضح رہے اس سے قبل بھی یراعظم عمران خان کی پنجاب سے منتخب تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے ارکان سے ملاقات ہوئی تھی۔

ملاقات میں صوبے میں ڈویژن کی سطح پر سالانہ ترقیاتی پروگرام کے حوالے سے منتخب نمائندگان اور صوبائ حکومت کے درمیان مشاورت کے حوالے سے گفتگو کی گئی  تھی جبکہ اراکین نے اپنے متعلقہ حلقوں میں عوام کو درپیش سماجی و ترقیاتی  مسائل کے حل میں درپیش مشکلات سے آگاہ کیا تھا ۔

Advertisement

وزیراعظم نے کہا  تھا کہ آپ لوگوں سے آج ملاقات کا مقصد آپ کے متعلقہ حلقوں میں عوام الناس کو درپیش مسائل اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے حوالے سے مشکلات کا ادراک اور ان کے فوری حل کے لے ہدایات جاری کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر