Advertisement
Advertisement
Advertisement

آٹااور چینی کے بعد اب چاولوں کی باری آگئی

Now Reading:

آٹااور چینی کے بعد اب چاولوں کی باری آگئی

آٹا اورچینی مہنگی ہونے کے بعد اب چاول کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔کراچی کی مقامی مارکیٹوں میں مختلف اقسام کے چاول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مارکیٹ ڈیلرزکاکہناہے کہ باسمتی برانڈڈ چاول 220 روپےفی کلو سے بڑھ کر 245 روپے کا ہوگیاجبکہ سپر چاول کی قیمت 205 روپےفی کلو سے بڑھ کر 210 روپے کردی گئی ۔۔

مقامی مارکیٹ میں ٹوٹا باسمتی چاول 80 سے 120روپےفی کلوکے درمیان فروخت کیا جارہا ہے۔جبکہ سیلا چاول 140 سے 180 روپے فی کلو اور 190روپے فی کلوکے درمیان بھی فروخت کیا جارہا ہے۔

دوسری جانب چینی کی اضافی قیمت پر فروخت جاری ہے۔کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 74 روپے فی کلوسےبڑھ سے 76 روپے فی کلو تک جاپہنچی

ریٹیل مارکیٹ میں چینی 2 روپے اضافے سے 78 سے 80 روپے فی کلو میں دھڑلے سے فروخت کی جارہی ہے ۔

Advertisement

گزشتہ جمعہ سے اب تک ہول سیل کی سطح پر چینی 8 روپے فی کلو اضافے سے 76 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے ۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 68 روپے فی کلو میں فروخت ہورہی ہےجبہ  5 کلو چینی 340 روپے یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیاب ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر