Advertisement
Advertisement
Advertisement

اعجاز احمد شاہ کی برٹش ایر ویز کے چار رکنی وفد سے ملاقات

Now Reading:

اعجاز احمد شاہ کی برٹش ایر ویز کے چار رکنی وفد سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کی برٹش ایر ویز کے چار رکنی وفد سے ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق برٹش وفد کی صدارت رچرڈ کراؤڈر ڈپٹی برٹش ہائی کمشنرکر ریے تھے۔

ملاقات کا بنیادی مقصد وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کا سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے پر شکریہ ادا کرنا تھا۔

ملاقات میں برطانوی وفد کی جانب سے کہا گیا کہ ہمارے تمام فلائینگ آپریشنز بغیر کسی مشکل کے چل رہے ہیں اور سکیورٹی کے تمام انتظامات تسلی بخش ہیں۔

وفد کے مطابق برطانوی وفد نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کے اقدامات اور تعاون کے شکر گزار ہیں کیونکہ گزشتہ 7 ماہ میں کسی قسم کی دقت کا سامنہ نہیں ہوا اور امید بھی ظاہر کیا ہے کہ آنے والے وقت میں بھی تعاون برقرار رہے گا۔

Advertisement

وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے ہنگری کے سیفر کی ملاقات

ملاقات میں وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ ہماری کوششیں رنگ لائی ہیں اور چاہتے ہیں کہ عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت تاثر جائے۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ویزہ سہولیات سے لے کر  امیگریشن کاونٹرز تک، ہم نے تمام سہولیات کو بہتر بنانے کی کوشش کی ہے۔

ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ ہفتے میں 3 سے زیادہ پروازوں اور دیگر شہروں تک رسائی بھی وقت کے ساتھ ممکن بنا سکیں گے

یاد رہے کہ برٹش ایرویز نے جون 2019 میں پاکستان میں پروازوں کا دوبارہ آغاز کیا تھا- اس سے قبل 2008 سے پروازوں کا سلسلہ بند تھا۔

واضح رہے کہ وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ  سے ہنگری کے سیفر سزابو استوان کی ملاقات ہوئی تھی۔

Advertisement

ہنگری کے سفیر نے پاکستان میں سکیورٹی کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی پوزیشن میں واضح بہتری آئی ہے۔

اعجاز احمد شاہ نے کہا کہ دوطرفہ تعلقات کی بہتری کے لئے کام کر کے خوشی ہوتی ہے، سکیورٹی صورتحال کی بہتری سے متعلق حوصلہ افزائی پر شکر گزار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر