Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے ساحل پرکرمبیونیلا اوربلوم جیلی فش کی بھرمار

Now Reading:

پاکستان کے ساحل پرکرمبیونیلا اوربلوم جیلی فش کی بھرمار
ماہیگیروں

پاکستان کے ساحلی مقامات پرکرمبیونیلا اوربلوم جیلی فش دیکھی جارہی ہیں۔

ترجمان ورلڈ وائڈ فنڈ فار نیچر ( ڈبیلو ڈبیلو ایف) کے مطابق بلوچستان  کے ساحلی مقام گنز جبکہ جیوانی میں بڑے پیمانے پر کرمبیونیلا اور بلوم جیلی فش کے بچے دیکھے گئے۔

ترجمان نے بتایا کہ اس سے قبل یہ جیلی فش سال 2002 اور 2003 کے بعد اس علاقے میں غیرمعمولی طور پر دیکھی گئی تھیں جو کراچی کے ساحلوں تک پھیل گئیں تھیں۔

ترجمان ڈبیلو ڈبیلو ایف کے مطابق ان جیلی فش کی سمندر اور ساحل پر موجودگی کے سبب ماہی گیروں کا مچھلی کے شکار کا کام بری طرح متاثر ہو رہا ہے کیونکہ یہ جیلی فش نہ صرف شکار کے جالوں کو نقصان پہنچاتی ہے بلکہ اس کی وجہ سے ماہی گیروں میں سانس کی بیماریوں سمت دیگر نوعیت کی جلدی بیماریاں بھی پھوٹ رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر