
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تین روزہ دورے پر لاہور جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق صدر ڈاکٹرعارف علوی 22 فروری کو روانہ ہو گئے اور لاہور میں قیام کے دوران بچوں کی نفسیات پر فاؤنٹین ہاؤس میں ہونے والے سیمینار سے خطاب اورفاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں بھی شریک ہوں گے۔
اس کے ساتھ ساتھ صدر مملکت ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں نظریہ پاکستان کانفرنس کا افتتاح بھی کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement