Advertisement

آسٹریلوی امپائر ڈھابے کی چائے کے شیدائی ہوگئے

آسٹریلوی امپائر ڈھابے کی چائے کے شیدائی ہوگئے

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے معروف کرکٹ امپائر سائمن ٹوفل بھی ڈھابے کی  چائے کے شیدائی  ہوگئے۔ معروف آسٹریلوی امپائرسائمن ٹوفل چائے کے ڈھابے پہنچ گئے اور اپنے ہاتھ سے چائے بنا کر سب کو حیران کردیا۔

خیال رہے کہ  امپائر سائمن ٹوفل کا شمار کرکٹ کے بہترین امپائروں میں ہوتا ہے اور وہ 2004 سے 2008 تک مسلسل 5  مرتبہ آئی سی سی امپائر آف دی ایئر قرار پائے۔

https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2020/02/164864/amp/

سائمن ٹوفل 2009 میں سری لنکن ٹیم پر ہونے والے حملے کے وقت میزبان ٹیم کی ہی بس میں سوار تھے اور اب تقریباً 11 سال کے بعد پاکستان سپر لیگ کے موقع پر پاکستان آئے ہیں جہاں یہ انکشاف ہوا ہے کہ وہ پاکستانی دودھ پتی چائے کہ رسیا ہیں۔

سائمن ٹوفل نے کراچی میں خالص دیسی ڈھابہ انداز میں چائے بنا کر لوگوں کے دل جیت لیے۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر سائمن ٹوفل کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں دیسی ڈھابہ انداز میں چائے بناتے دیکھا جا سکتا ہے۔ کرکٹر اور امپائر سائمن ٹوفل نے خالص دیسی چائے بنا کر ساتھیوں سے بھی خوب داد وصول کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر کھلاڑیوں کے لیے انعام کا اعلان
باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگادیے
دورہ انگلینڈ و آئرلینڈ: قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کا اعلان کردیا 
پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑا استعفیٰ آگیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version