Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوم یکجہتی کشمیر فضاؤں میں بھی منایا گیا

Now Reading:

یوم یکجہتی کشمیر فضاؤں میں بھی منایا گیا
پی آئی اے

پی آئی اے کی جانب سے مظلوم کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار اپنی پروازوں میں بھی کیا گیا۔

اندرون و بیرون ملک جانے والی پروازوں میں فضائی میزبانوں کی جانب سے کشمیر سے اظہاریکجہتی کے اعلانات کیے گئے۔

پی آئی اے عملےکی جانب سے دوران پرواز کشمیری پرچم بھی تقسیم کیے گئے جبکہ مسافروں نے کشمیری پرچم تھام کر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا۔

قومی ایئر لائن پی آئی اے کی جانب سے مظلوم کشمیری عوام سے یک جہتی کا اظہار اپنی پروازوں میں بھی کیا گیا، اس سلسلے میں اندرون اور بیرون ملک جانے والی پروازوں میں فضائی میزبانوں کی جانب سے کشمیر سے اظہار یک جہتی کے اعلانات کیے گئے۔

پاکستان مشکلات کے باوجود کشمیریوں کی مدد کررہا ہے

Advertisement

پی آئی اے کے عملے نے دوران پرواز مسافروں میں کشمیری پرچم بھی تقسیم کیے، پروازوں کے اندر کشمیری پرچم لہراتے دکھائی دیے، اور بھرپور طریقے سے کشمیر ڈے منایا گیا۔

خیال رہے کہ آج مظلوم کشمیریوں پر بھارتی فوج کی جانب سے مسلسل اور بدترین مظالم کے خلاف دنیا بھر میں یوم یک جہتی کشمیر منایا گیا، کشمیری شہدا کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لیے صبح 10 بجے ملک بھر میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔

وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کا خصوصی دورہ کیا اور وہاں آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کیا، انھوں نے کہا کہ مودی نے 6 ماہ پہلے جو قدم اٹھایا تھا، میرا ایمان ہے کشمیر اب آزاد ہوگا، 5 اگست کو مودی وہ غلطی کر بیٹھا ہے جس سے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کی تاریخ میں پہلی بار 1600سے زائد خواتین فورس کا حصہ بن گئیں
عازمین حج کی پہلی پرواز کراچی سے مدینہ منورہ پہنچ گئی
9 مئی کرنے والے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے، مریم نواز
لاہور ایئرپورٹ پر اچانک آتشزدگی، امیگریشن سسٹم تباہ
9 مئی کے ملزمان کو ابتک سزائیں نہ ہونا ہمارے نظام پر سوالیہ نشان ہے، رانا ثنا اللہ
گواردر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے7 افراد ہلاک، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر