Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان مشکلات کے باوجود کشمیریوں کی مدد کررہا ہے

Now Reading:

پاکستان مشکلات کے باوجود کشمیریوں کی مدد کررہا ہے
آزادکشمیر

راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ پاکستان مشکلات کے باوجود کشمیریوں کی مدد کر رہا ہے۔

یوم یکجہتی کشمیر پر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ آج کا دن تاریخی اہمیت کا حامل ہے، آج پوری قوم اور ادارے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔

کشمیری مایوس نہ ہوں، انشاء اللہ اس مشکل سے نکلیں گے

Advertisement
Advertisement

راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ اگر بھارت تقسیم ہوتا ہے تو کیا پاکستان نے اس کی تیاری کر رکھی ہے، قائد اعظم نے تقسیم سے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ کانگریس مسلمانوں کو دھوکا دے گی۔

وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ ہم کشمیریوں کو پاکستان، اس کی حکومت اور عوام سے بہت امید ہے، ہم آپ کے ساتھ ہیں، کشمیر میں پاکستان کا جھنڈا گرنے نہیں دیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان وقت نے آپ کو مہلت دی ہے، ہم کشمیری وزیر اعظم عمران خان اور پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے، مطالبہ ہے کہ وزیراعظم پاکستان میں قومی اتفاق رائے پیدا کریں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
موبائل فونز، گاڑیوں اور بعض غذائی اشیاء کی درآمد میں اضافہ
بار بار درخواست نہیں کی جاتی لیکن اینٹ کا جواب پتھر سے دینا چاہیے، علی امین گنڈاپور
کراچی: گورنر ہاؤس کے باہر لگا گھنٹہ غائب
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی
وزیر اعظم کی تمام تر کاوشوں کے باوجود کسان پریشان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر