Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان فسادیوں سے دور رہیں

Now Reading:

عمران خان فسادیوں سے دور رہیں

شجاعت حسین نے وزیر اعظم عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اتحادیوں پراعتماد کریں اور فسادیوں سے دور رہیں ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے صدرچوہدر ی شجاعت نے عمرے پر روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ عمران خان سے اتحاد بغیر کسی لالچ ملک و قوم کے مفاد میں کیا ، جس پر قائم ہیں اور قائم رہیں گے، اللہ تعالیٰ عمران خان کوفسادیوں کے نرغے سے دور رکھے۔

ترک صدر اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

 چوہدر ی شجاعت حسین نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو سیاست کے گُر سکھاتے ہوئے کہا ہے کہ فسادیوں نے ہر دور میں نفرت اور انتشار کی سیاست کی ہے۔

 مسلم لیگ ق کے صدر کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کو مشورے دینے والے اتحادیوں سے محبت اور فسادیوں سے دوری کا سبق دیں ، اپنی اپنی نہیں بلکہ پاکستان کی بولی بولی جائے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر