
وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی افتخار درانی مستعفی ہو گئے۔
افتخار درانی وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے میڈیا اور پاکستان تحریک انصاف کے سینٹرل میڈیا ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ تھے۔
ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان نے ان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔
افتخار درانی نے ذمہ داری سے سبکدوش ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے اور پارٹی کے لئے ہمیشہ خدمات سرانجام دیتا رہوں گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News