Advertisement
Advertisement
Advertisement

جہلم،چلتی گاڑی میں لڑکی کےساتھ زیادتی

Now Reading:

جہلم،چلتی گاڑی میں لڑکی کےساتھ زیادتی
وین ڈرائیور

جہلم میں وین ڈرائیوراورکنڈیکٹرنےچلتی گاڑی میں لڑکی کومبینہ زیادتی کانشانہ بناڈالا۔

 تفصیلات کےمطابق جہلم میں تلہ گنگ سے کھاریاں آنے والی مسافر وین میں بس ڈرائیوراورکنڈیکٹرنےلڑکی کومبینہ زیادتی کانشانہ  بنانےکےبعدگاڑی سےاتاردیا۔

   پولیس نےکاروائی کرتےہوئےڈرائیوراور کنڈیکٹر کوگرفتارکرلیاہے۔

پولیس کےمطابق متاثرہ لڑکی کی والدہ نےاپنےبیان میں بتایاکہ میری بیٹی تلہ گنگ چکوال سےکھاریاں آرہی تھی کہ چلتی وین میں ڈرائیوراورکنڈیکٹر نےاسے زیادتی کانشانہ بنایااورپھرراستےمیں ہی اتاردیا۔

پولیس کے مطابق لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں وین ڈرائیوراورکنڈیکٹرکےخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کیاگیااور 24 گھنٹے میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر کو میانوالی سے گرفتار کرلیا گیاہے  ۔

Advertisement

پولیس کاکہناہےکہ لڑکی کی میڈیکل رپورٹ آنے کےبعدمزید تفتیش کی جائے گی اورواقعےکےتمام کردارو حقائق ایک دودن میں بے نقاب ہوجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر