Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ کی منشیات کی اسمگلنگ روکنے کے لیے کھلے سمندر میں بڑی کاروائی

Now Reading:

پاک بحریہ کی منشیات کی اسمگلنگ روکنے کے لیے کھلے سمندر میں بڑی کاروائی
navy

پاک بحریہ اور میری ٹائم سیکورٹی کی مشترکہ کاروائی نے ایک بڑی اسمگلنگ کو ناکام بنادیا ہے۔

پاک بحریہ اور میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 1290 کلو منشیات ضبط کرلی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ اور میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 1290 کلوگرام حشیش ضبط کی ہے جو سمندر کے راستے اسمگل کی جا رہی تھی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یہ آپریشن انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کیا گیا،ضبط کی جانے والی منشیات کی قیمت عالمی مارکیٹ میں تقریبا دو سو اٹھاون ملین روپے ہے،ضبط شدہ منشیات مزید قانونی کارروائی کیلئے کسٹم حکام کے حوالے کردی گئیں ہیں۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب آپریشن پاک بحریہ کی سمندر میں مؤثر نگرانی کا نتیجہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر