Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز شریف مارچ کے پہلے ہفتے تک واپس آجائیں گے

Now Reading:

شہباز شریف مارچ کے پہلے ہفتے تک واپس آجائیں گے

رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف جلد وطن واپس آجائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب کے سابق وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف مارچ کے پہلے ہفتے تک واپس آجائیں گے۔

سیاسی مخالفین کے گھروں پر قبضہ افسوسناک ہے

رانا ثناءاللہ نے کہا کہ موجودہ صورتحال کا واحد حل ہے کہ عوام سے رجوع کیا جائے، ان حالات میں ضروری ہے کہ مڈ ٹرم الیکشن کئے جائیں،شہباز شریف واپس آجائیں گے اور واپس آکر پارٹی کی بھرپور طریقے سے قیادت کریں گے۔

سابق وزیر قانون نے حکومت کی معاشی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جس انداز میں موجودہ حکومت معیشت سنبھال رہی ہے ملک نہیں چل سکتا،آنے والے دنوں میں اپوزیشن مشترکہ طور پر کہے گی مڈٹرم الیکشن ضروری ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر