Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک فوج نے گلیشئر میں پھنسے 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا

Now Reading:

پاک فوج نے گلیشئر میں پھنسے 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا

پاک فوج کے ایوی ایشن پائلٹس نے گلیشئر میں پھنسے 2 غیرملکی کوہ پیماؤں کو کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے بچا لیاہے۔

امریکہ اور فن لینڈ کے کوہ پیما بلترو گلیشئر میں پھنس گئے تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق غیر ملکی کوہ پیما ایک مہم کے دوران بلترو گلیشئر کے قریب بیماری کے سبب پھنس گئے تاہم پاک فوج کے پائلٹس نے اپنی جان جوکھم میں ڈال کر ریسکیو آپریشن کیا اور دونوں کوہ پیماوں کوکامیابی سے بحفاظت بیس کیمپ پہنچا دیا۔

ذرائع کے مطابق غیرملکی کوہ پیماؤں میں امریکا کے ڈونلڈ ایلن اور فن لینڈ کی لوٹا ہنریکا شامل ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر