Advertisement
Advertisement
Advertisement

علی ظفر کے گانے میں علی عظمت بھی ڈانس کریں گے

Now Reading:

علی ظفر کے گانے میں علی عظمت بھی ڈانس کریں گے
علی ظفر کے گانے میں علی عظمت بھی ڈانس کریں گے

پاکستان کے معروف گلوکارعلی عظمت  بھی علی  ظفر کے نئے  پی ایس  ایل کے گانے میں ڈانس کریں گے۔

علی عظمت نے نجی ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا کہ  میں  پی ایس ایل کے ایونٹ میں ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ گانا بنائے۔

 جسے سب لوگ علی  ظفر کو اپنے ڈانس کی ویڈیوز بھیج رہے ہیں، میں بھی آج رات کو اپنی  ویڈیو بنا کر بھیج دوں گا۔ تاکہ وہ اپنی ویڈیو میں میرا ڈانس بھی شامل کرے۔  انشااللہ  اس کا  گانا بھی ہٹ ہو گا۔

اس سے قبل علی عظمت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ’تیار ہیں‘ گانے کی ویڈیو کا اسکرین شوٹ لے کر ایک پوسٹ شئیر کی ۔

https://www.instagram.com/p/B9ATyetBEwH/?utm_source=ig_embed٫

Advertisement

علی عظمت نے شئیر کی جانے والی پوسٹ کی کیمشن میں لکھا کہ  ہر سال پی ایس ایل کے آغاز سے قبل ایک ترانہ جاری کیا جاتا ہے جس کا ہرگز مقصد پچھلی بار آنے والے گانے کا مقابلہ نہیں ہوتا۔

پاکستان سُپر لیگ پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کا آفیشل ترانہ  تیار کرنے والے گلوکار علی عظمت نے پہلی بار علی ظفر کے نئے پی ایس ایل ترانے کے بارے میں لب کشائی کی ہے۔

انہوں نے لکھا کہ ہر ریلیز کئے جانے والے ترانے کا مقصد اس خاص ایونٹ کی خوشیوں میں اضافہ کرنا ہوتا ہے ، ہمیں بحیثیت قوم اسے سراہنا اور اپنانا چاہیئے۔

علی عظمت نے علی ظفر کی جانب سے جلد ہی جاری کئے جانے والے متوقع ترانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم ساتھی فنکاروں کی جانب سے کرکٹ اور وطن عزیز سے محبت میں ریلیز کئے جانے والے ترانوں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عائزہ خان پر سنگین الزامات، بھائی کی مبینہ سابقہ منگیتر کے دعوے وائرل
عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا گیت ’’تھیواہ‘‘ نئے انداز میں ریکارڈ ، پرومو جاری
سوشل میڈیا انفلوئنسرز مشکل میں؛ آن لائن بیٹنگ ایپس کی تشہیر پر مقدمات درج
اشنا شاہ کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا
ٹیلر سوئفٹ ہراسانی کا شکار؛ سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی
فرحان سعید کا نیا گانا ریلیز، عروہ حسین کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر