Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی والے احتیاط کریں،ماسک پہنیں

Now Reading:

کراچی والے احتیاط کریں،ماسک پہنیں

شہرقائد کے شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس  کے اخراج کے بعد سے شہر کی ہوا مضر صحت ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔

Advertisement

کیماڑی اوراس سے ملحقہ علاقوں میں اگلے 8 سے 10 گھنٹوں کے لیے غیر ضروری سفر کرنے سے بھی منع کیا گیا ہے جبکہ جس کے ساتھ ساتھ احتیاطی تدابیر کےلئے کراچی کے شہریوں کو ماسک پہننے کی بھی ہدایت کردی گئی ہے کیونکہ احتیاط علا ج سے بہترہے۔

واضح رہے کہ کراچی کے علاقے کیماڑی میں پراسرار گیس کے اخراج سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 100 سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر