Advertisement
Advertisement
Advertisement

حج مہنگا کرنے کا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے

Now Reading:

حج مہنگا کرنے کا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے
faisal javed

فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ایک پروگرام کے تحت حج مہنگا کرنے کا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ  سعودی عرب کے نئے ٹیکسوں، حج ویزا فیس، ہیلتھ انشورنس فيس، فضائی کرائے میں اضافہ ہونا ناگزیر وجوہات ہیں۔

چئیرمین سینیٹ کی ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز آمد

رہنما پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ پاکستان حکومت اور وزارتِ مذہبی امور نے کسی چیز کا اضافہ نہیں کیا ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر مذہبی اسکالر علامہ ناصر مدنی کی ایک تقریر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہوں نے حج اخراجات میں اضافے پر اپنے انداز میں تحریکِ انصاف کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

Advertisement

مذہبی اسکالر اپنی ویڈیو میں یہ بھی کہتے نظر آرہے ہیں کہ اگر حکومت کے پاس پیسے نہیں تو وزیرِ اعظم عمران خان اپنا بنی گالا کا گھر اور وزراء اپنی گاڑیاں بیچیں اور عازمین حج کو سہولت فراہم کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر