Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر ٹرمپ نے واضح کہا عمران خان ان کے دوست ہیں

Now Reading:

صدر ٹرمپ نے واضح کہا عمران خان ان کے دوست ہیں
shah mehmood

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے واضح کہا کہ عمران خان ان کے دوست ہیں، امریکی صدر نے مزید کہا پاکستان نے بہترین حکمت عملی سے دہشتگردی کو شکست دی۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایک عرصے سے کہہ رہے ہیں کہ بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار ہیں، دو روز میں دہلی میں 10 سے زیادہ اموات، مسلمانوں کی املاک نذرآتش کر دی گئیں، دنیا کو اس صورت حال کا فوری نوٹس لینا چاہئے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے عمران خان سے وعدے کے مطابق مودی سے کشمیر کی بات کی، بھارتی میڈیا نے امریکی صدر کی پریس کانفرنس کو اپنے مقاصد میں استعمال کرنے کی کوشش کی۔

وزیر کارجہ کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ  نے مقبوضہ کشمیر کی تشویشناک صورتحال، اس پر عالمی ردعمل کو پیش نظر رکھا، صدر ٹرمپ کی طرف سے ایک بار پھر ثالثی کی پیش کش، بھارتی بیانیے کی نفی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر