
پاکستان مسلم لیگ ن کے دو مرکزی رہنماوں شاہد خاقان اور احسن اقبال کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی کے 24 فروری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی چھٹی کے باعث درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کی گئی۔
اٹارنی جنرل اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اطہر من اللہ ناساز طبعیت کے باعث چھٹی پر ہیں، دو رکنی بنچ 24 فروری کو ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News