Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملالہ سے کشمیر پر آواز اٹھانے کی درخواست

Now Reading:

ملالہ سے کشمیر پر آواز اٹھانے کی درخواست
ملالہ

 صدرآزاد کشمیر نے ملالہ یوسفزئی  سے کشمیر پر آواز اٹھانے کی درخواست کردی۔

تفصیلات کے مطابق صدر آزاد کشمیر سردارمسعودخان نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سےملاقات کی جس میں انھیں کشمیر پر آواز اٹھانے کی درخواست بھی کی۔

لاہور پہنچنے والے 2 چینی آئسولیشن رومز میں منتقل

ذرائع کے مطابق صدرآزادکشمیر نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیرمیں بھارتی ظلم وبربریت انتہاکوپہنچ گئی ہے۔

انھو ں نے عالمی میڈیا اور حکومتوں کی خاموشی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا نوجوان سوشل میڈیاپربھارتی مظالم کوبےنقاب کریں، نوجوان عالمی حکمرانوں اوراداروں کوجھنجوڑیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں 5 اگست سے اب تک لاک ڈاؤن اور پابندیاں برقرارہیں اور لاک ڈاؤن اور پابندیوں کے نفاذ کو 187 روز ہوگئے ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ اورموبائل سروس بدستور بند ہیں جبکہ ناکہ بندی، محاصرے اور کاروبارکی بندش نے کشمیریوں کی معیشت تباہ کردی ہے اور گھروں میں محصورنئی نسل تعلیم سے محروم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر