Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 5: راحت فتح علی خان افتتاحی تقریب میں آواز کا جادو جگائیں گے

Now Reading:

پی ایس ایل 5: راحت فتح علی خان افتتاحی تقریب میں آواز کا جادو جگائیں گے
پی ایس ایل 5: راحت فتح علی خان افتتاحی تقریب میں آواز کا جادو جگائیں گے

راحت فتح علی خان پی ایس ایل 5 کی افتتاحی تقریب میں نغمہ سرا ہونگے، افتتاحی تقریب کیلئے ہر انکلوژر میں رنگا رنگ ڈسکو لائٹس لگا دی گئی۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فائیو کی افتتاحی تقریب کے شان دار موقع پر استاد راحت فتح علی خان نغمہ سرا ہونگے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی افتتاحی تقریب کا وقت جیسے جیسے قریب آرہا ہے، شائقین کرکٹ کی دلوں کی دھڑکنیں تیز ہوتی جارہی ہیں، کیوں کہ اس لیگ کے لیے وہ سارا سال انتظار کرتے ہیں۔

واضح رہے  کہ  گزشتہ  برس  پی ایس ایل  کی افتتاحی  تقریب میں علی  ظفر   نے نغمہ   گا یا تھا۔ دوسری  جانب  پی ایس ایل کو 33 کیمروں کی مدد سے دنیا بھر میں دکھایا جائے گا، ایک اسپائڈر کیمرہ بھی کراچی  کے   نیشنل اسٹیڈیم میں نصب کر دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر