
Graham-080106-18270- 0005
امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران افغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔
اس کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے مابین سیکیورٹی اور دیگر امور پر بھی بات چیت ہوئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement