
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیرنے کہا ہے کہ عوام غیر ضروری سفر سےگریزکریں، سلام کرتے ہوئے آپس میں فاصلہ رکھیں۔
پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اجمل وزیر نے کہا کہ کوشش ہوگی کہ مصدقہ اطلاعات عوام تک پہنچائیں،کورونا وائرس کا مل کر مقابلہ کرنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ مل کر کورونا کے مرض کوشکست دیں گے، کورونا سے نمٹنے میں علما اہم کردار ادا کررہے ہیں، مہلک وائرس سےمل کر مقابلہ کرنا ہوگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement