
وزیراعظم عمران خان کو امن کا نوبل انعام دینے کا مطالبہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ عمرا ن خا ن نے افغان امن معاہدے میں اہم کردار ادا کیا، انہوں نے بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لیے بھی ہر ممکن اقدامات کیے۔
https://twitter.com/laibaooe/status/1233976659222695936?s=20
گورنر پنجاب چوہدری سرور نے بھی وزیراعظم پاکستان کو امن کا نوبل انعام دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
If someone deserves a peace price then he is our beloved PM Imran Khan no one else…. #NobelPeacePrizeForPMImranKhan pic.twitter.com/UUxBTHawoq
— Malik Adeel (@imMalikadeel) February 29, 2020
گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ افغان امن کیلئے عمران خان کی قیادت میں پاکستان کا تاریخی اور فیصلہ کن کردار ہے، طالبان امریکہ امن معاہدہ وزیراعظم عمران خان کے اصولی موقف کی جیت ہے، اس لئے عمران خان ہر لحاظ سے امن کے نوبل انعام کے حقدار ہیں۔
AdvertisementThe role Imran Khan has played for peace is commendable.@NobelPrize
@Team_Mastanda#NobelPeacePrizeForPMImranKhan pic.twitter.com/d5k4D27Zdv— Bιиιsн ♕︎ (@Binish88) March 1, 2020
انہوں نے کہا کہ امن کے قیام کیلئے دنیا افواج پاکستان کی قربانیوں کی بھی تعریف کر رہی ہے، دہشت گردی کے خلاف بھر پور جنگ لڑنیوالی افواج پاکستان پر ہمیں فخر ہے، بھارت کے جنگی جنون کے خلاف بھی وزیر اعظم عمران خان نے امن کا پیغام دیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News