Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسمین راشد نے فردوس باجی کو جھوٹی قرار دے دیا

Now Reading:

یاسمین راشد نے فردوس باجی کو جھوٹی قرار دے دیا

رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ چور حکومت کے چور اور جھوٹے وزیر ایک دوسرے کو چور، جھوٹا اور فراڈ قرار دے رہے ہیں۔

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر را نا ثنا اللہ نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ یہ ملکی تاریخ کی پہلی حکومت ہے جو اپنی ہی حکومت کو چور اور فراڈ قراردے رہی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد نے فردوس باجی کو جھوٹی قرار دے دیا ہے اور عمران نیازی کی طرح ان کے ترجمان بھی سکہ بند جھوٹے، فنکار اور جعل ساز ہیں۔

اُن کا کہناہے کہ نوازشریف کی صحت پر سیاست کے بجائے معیشت، ملک و قوم کی صحت پر توجہ دیں،فردوس باجی جیلوں میں انہیں بند کرائیں جنہوں نے عوام کے پیسے سے خریدی گئی بسیں چوری کیں۔

رانا ثنااللہ نے کہا کہ فردوس عاشق کی طبیعت اس وقت سے خراب ہے جب سے ان پر مسلم لیگ ن کے دروازے بند ہوئے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر