Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز شریف شرم کریں اورپارٹی کے کہنے پر واپس آجائیں

Now Reading:

شہباز شریف شرم کریں اورپارٹی کے کہنے پر واپس آجائیں

 شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ شہباز شریف شرم کریں اور اپنی پارٹی کے کہنے پر اب واپس آجائیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ اب تو شہبازشریف کی اپنی پارٹی ان کی واپسی کا مطالبہ کررہی ہے، شہباز شریف واپس نہ آئے تو مسلم لیگ ن میں مزید دراڑیں پڑیں گی۔

شیخ رشید نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں، دونوں پارٹیوں میں کوئی نیا آجاتا ہے تو کہہ نہیں سکتا۔

 سابق وزیر اعظم نواز شریف سے متعلق بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ نوازشریف این آر او لیتے رہے ہیں، نواز شرف نے اپنی طبیعت سے متعلق میڈیا کو استعمال کیا، پیپلزپارٹی اور نوازشریف کی پارٹی تھکی ہوئی پارٹیاں ہیں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے رنگ پسٹن بیٹھ گئے ہیں ، دونوں پارٹیوں کے کلچ پلیٹ بیٹھ چکے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن احتجاج کی کال کی تاریخ نہیں دیں گے، آدھا مارچ گزر گیا مولانا فضل الرحمٰن نے کال نہیں دی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر