Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا نیب انتقام کا ادارہ ہے؟

Now Reading:

کیا نیب انتقام کا ادارہ ہے؟

سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کیا نیب انتقام کا ادارہ ہے؟ جو اس کے خلاف بات کرتا ہے، اسے اندر کر دیا جاتا ہے۔

قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئےشاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کل اچانک ملک کے ایک بڑے میڈیا ہاؤس کے سربراہ میر شکیل الرحمٰن کو گرفتار کر لیا گیا۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نیب کے ذریعے سیاسی نشانہ بنانے کی روایت بند کی جائے، یہ اگر نیب خود کر رہا ہے تو حکومت اس کو روکے۔

انھوں نے مزید کہا کہ صوبے کچھ کام کر رہے ہیں مگر افسوس اس معاملے پر وفاقی حکومت کی جانب سے کوئی اقدام نہیں کیا گیا۔

سابق وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ کورونا کے معاملے پر پوائنٹ اسکورنگ نہیں کر رہے، اس ایشو پر سنجیدہ اقدامات اٹھائے جائیں ،یہ مسئلہ صرف حکومت یا اپوزیشن نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے، بین الاقوامی شخصیات بھی اس وبا سے متاثر ہوئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر