واضح رہے کہ پاکستان میں 600 سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کے حوالے سے درپیش چیلنجز کے تناظر میں آج قوم سے خطاب کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم کے خطاب سے متعلق آگاہ کیا۔
وزیراعظم عمران خان آج کرونا وائرس کے حوالے سے درپیش چیلنج کے تناظر میں قوم سے اہم خطاب کریں گے۔#COVID2019 #PMIK
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) March 22, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
